Who is Abu Obaida? Abu Obaida (Hamas) Senior Leads of Toofan Al-Aqsa

Abu Obidha (Hamas) أسد الأمة


Toofan Al-Aqsa 



 This article is about the representative for Hamas' tactical wing. For different purposes, see Abu Obaidah (disambiguation).

Abu Obaida

أبو عبيدة


Nationality Palestinian
Organization Al-Qassam Units



ابو عبیدہ کون ہے ؟


اس سوال نے سب سے زیادہ طوفان القصی کے بعد سراٹھایا ساری دنیا یہ جاننا


 چاہتی ہے کہ معرکہ طوفان الاقصی کو انجام دینے والے کہفایہ کے پیچھے چہرہ


 کون ہے ؟ کون ہے جس سے اسرائیلی صدر نیتن یاہو سب سے زیادہ تنگ ہے


 اوراسرائیلی صدر کی سب سے زیادہ مطلوب افراد کی لسٹ میں شامل ہے۔


حماس کا دعوی ہے کہ ابو عبیدہ نہ منظر عام پر آتا ہے اورنہ آئے گا لہذا کہفایہ کے


 پیچھے کونسا چہرہ  حماس کے چند سینئر افراد کے علاوہ کوئی نہیں جانتا ۔





ابو عبیدہ جو القسام برگیڈ کے ترجمان ہیں کے متعلق مختلف رائے ہیں انٹر نیشنل


 میڈیا حماس کو دہشت گرد جماعت قرار دیتا ہے جبکہ حماس ایک سیاسی اور


 عسکری جماعت ہے جسکا مقصد فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور آزادی کی


 جنگ لڑنا ہے 1947ء کی تقسیم کے بعد سے ہی اسرائیل فلسطین کے باقی علاقوں


 پر فوجی کاروائی کر کے ناجائز قبضہ کرتا آرہا ہے اور فلسطینیوں کو جبرنا ان کی


 زمینوں اور املاک سے بے دخل کر رہا ہے اور اس نتیجے میں انگنت فلسطینی اپنی


 قیمتی جانیں گنوا چکے ہیں صہیونی فودسز مقبوضہ علاقوں میں سرچ آپریشن کے


 نام پر قتل وغارت کا بازار گرم رکھتی ہیں


حماس جو کہ 1987 میں وجود میں آئی وہ ان صہیونی فورسز سے مقبوضہ علاقوں


 کو بازیاب کروانے اور انکے حملوں کو ناکام کرنے میں کوشاں ہے ابو عبیدہ کا


 تعلق حماس سے ہے اور وہ فلسطین کی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اس


 جنگ میں وہ صرف القسام برگیڈ کے ترجمان نہیں بلکہ وہ امت مسلمہ کے جذبات


 اور ایمان کے ترجمان ہیں ابو عبیدہ غزہ اور فلسطین میں ہی نہیں بلکہ باقی اسلامی


 ممالک میں بھی عزت اور مقبولیت حاصل کر چکے ہیں مسلمانوں کے لے وہ ایک

 ہیرو ہیں جو فلسطین کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں مغربی میڈیا اسلام فوبیا کے


 تحت حماس اور اس کے  لیڈروں کو دہشت گرد قرار دیتا ہے اسرائیل امریکہ اور


 یورپ حماس کا خاتمہ چاہتے  ہیں تاکہ فلسطینیوں کی آزادی کی جدوجہد کو کچلا


 .جاسکے




 ابو عبیدہ سے اظہار عظمت کے طور پر سوشل میڈیا  صارفین کی مندرجہ ذیل آراء


... ہیں



ہم ابو عبیدہ سے محبت کرنےوالے ہیں"اس کی باتیں ہمارا سینہ چوڑا اور عزت


 کو بڑھا دیتی ہیں ابو عبیدہ کو خداتعالی اور دین الہی پر ثابت قدم رہنے والے چند


 صالح مجاہدین کے علاوہ کوئی نہیں جانتا"عربوں کو مغرب اور یہودیوں کی طاقت


 کو توڑنے اوراسلام اور مسلمانوں کا وقار بحال کرنے کےلیے ابو عبیدہ جیسے


 آدمیوں کی ضرورت ہے



"ایک صارف مزید کہتے ہیں میں ابو عبیدہ ہوں،آپ ابو عبیدہ ہیں،ہم ابو عبیدہ ہیں ہم


 سب ابو عبیدہ ہیں" مسلم دنیا کے لیے ابو عبیدہ ایک ہیرو ہیں وہ انکے خطاب سننا


 پسند کرتے ہیں کیوں کہ وہ ان کے جذبات کا ترجمان ہے حماس کے متعلق پھیلائی


 گئی شر انگیزی کا جواب  دینا کو تب ملا جب حال ہی میں حماس نے دوران جنگ


 زیرحراست اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا ان رہا ہونے والے یرغمالیوں میں معمر


 خواتین بھی شامل تھیں جب ان میں سے ایک معمر خاتون سے انٹرویو کیا گیا تو


 ہونے والے انکشافات نے دنیا کے حماس کے متعلق نظریات کو ہلا کر رکھ دیا۔







Translation 👇👆


یہ 85 سالہ خاتون ان دو اسرائیلی قیدیوں میں سے ایک ہیں جنہیں پیر کو حماس نے


.سات اکتوبر کو موٹرسائیکل پر غزہ جاتے ہوئے پکڑا تھا


Yocheved says


"میں جہنم سے گزری، میں نے سوچا نہیں تھا کہ میں اس صورتحال تک


 پہنچ جاؤں گی ۔ انہوں نے باڑ کو اڑا دیا، خصوصی الیکٹرانک باڑ جس کی لاگت 2.5


 بلین ڈالر تھی


لیکن لیفشٹز کا کہنا ہے کہ اس کے اغوا کے علاوہ فلسطینی جنگجوؤں نے اس کے


 ساتھ اچھا سلوک کیا۔


وہ کہتی ہے


"انہوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ ہمارے پاس سب کچھ ہے، کہ بیت الخلا صاف


 تھے۔ انہوں نے اسے صاف کیا، ہم پر وہ بہت مہربان تھے، یہ کہنا ضروری ہے۔


 انہوں نے ہمیں صاف ماحول میں رکھا


 ہمیں کھلایا، ہمارے پاس وہی کھانا تھا جو انہوں نے خود کھایا تھا۔


وہ کہتی ہیں کہ اسے پانچ دیگر قیدیوں کے ساتھ رکھا گیا تھا، جن میں سے ہر ایک


 پر ایک ایک گارڈ مقرہ تھا۔


    اس کا کہنا ہے کہ 


"ہم نے ان سے کہا کہ سیاست نہیں کرنی، سیاست پر بات نہیں کرنا ان کے ہاتھ میں


 ہے، لیکن وہ ہر طرح کی بات کرتے ہیں وہ بہت دوستانہ تھے"۔


حماس کا کہنا ہے کہ دونوں بزرگ خواتین انسانی وجوہات کی بنا پر تھیں۔



ان تمام حقائق سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ حماس اور اسکے مجاہدین بشمول ابو


 عبیدہ دہشت گرد نہیں بلکہ حریت کے لیے لڑنے والے مجاہد ہیں مغربی دنیا اور


 میڈیا کو اپنے نظریات میں تبدیلی  کرنا ہو گا کہ اپنی آزادی کی جنگ لڑنے والے


 دہشت گرد نہیں ،دہشت گرد حریت پسند نہیں ہوتا جبکہ حماس اور اس مجاہدین


 فلسطینیوں کی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اگر مغربی دنیا انکو دہشت گردی


 سے منسوب کرتی ہے تو دنیا میں کئی بھی اپنی آزادی کےلیے لڑنے والا دہشت گرد


 ہی کہلائے گا۔


Wikipedia about Abu Ubidah


Abu Obaida (Arabic: أبو عبيدة, romanized: Abū ʿUbayda), likewise spelled Abu Obayda, Abu Ubayda, and Abu Ubaydah, is the nom de guerre of a Palestinian freedom fighter who is the spokesperson for the Izz ad-Din al-Qassam Units, the tactical wing of the Islamist Palestinian political and military association Hamas.


Individual subtleties

Abu Obaida's real name isn't known, nor are many of his own subtleties. He just seems to be wearing a keffiyeh covering his face. In 2014, Israeli news sources delivered a supposed photograph of Abu Obaida, Huzaifa Samir Abdullah al-Kahloot. In any case, the legitimacy of the photograph and name was denied by the al-Qassam Units, a senior head of which said that Abu Obaida "doesn't and won't appear to the media." That main few individuals knew who he really was.


  • The nom de plume alludes to Abu Ubayda ibn al-Jarrah, sidekick of the Prophet Muhammad and the leader of Rashidun Caliphate powers during the Clash of the Yarmuk and Attack of Jerusalem during the seventh 100 years.


Abu Obaida's most memorable appearance was in 2006 when he declared the catch of Israeli trooper Gilad Shalit.


Explanations

In June 2020, because of plans by Israeli pioneers to authoritatively add on pieces of the West Bank, Abu Obidha said "The powers of the obstruction will reliably safeguard the Palestinian public," and promised to "make the foe chomp its fingers in lament for such a corrupt choice." He depicted the Israeli plans as a "formal statement of war.


During the 2021 acceleration in the Palestinian-Israeli struggle, Abu Obaida said that striking Tel Aviv, Dimona, Ashdod, Ashkelon, and Beersheba were "more straightforward for us than drinking water, declaring that "there are no red lines while answering the aggression. After a truce understanding was reached, he said, "With the assistance of God, we had the option to embarrass the foe, its delicate element, and its savage armed force.


In September 2021, after four out of the six Gilboa jail escapees were rearrested by Israeli powers, Abu Obidha declared that no future detainee trade with Israel would occur without liberating the escapees, saying that "assuming the legends of the Opportunity Passage have freed themselves this time from underground, we guarantee them and our free detainees that they will be freed soon, God willing, from over the ground.


  • In May 2022, in light of Israeli calls to kill Hamas pioneer Yahya Sinwar following a few Palestinian assaults on Israelis, that's what abu Obaida said if "the foe and its faltering authority" hurt Sinwar, it would release a "local seismic tremor and an exceptional reaction.


  • In June 2022, Abu Obaida declared that the ailment of one of the Israeli prisoners in Gaza had weakened. The al-Qassam Units later delivered a video showing that the hostage being referred to was Hisham al-Sayed.


  • In October 2023, during the 2023 Israel-Hamas war, Abu Obidha said that Hamas would kill one regular citizen prisoner each time Israel targets Gaza "abruptly". "We report that each focusing of our kin who are protected in their homes all of a sudden, we will meet with the execution of our foe's regular citizen prisoners," Obidha said in his proclamation. He additionally said that the executions would be communicated "in sound and video.


FAQs

  • What does Hamas believe?
  • How big is Hamas's army?
  • When was Hamas founded?
  • What does Hamas mean in Arabic?
  • How old was Abu Ubaidah when he died?
  • Who is Hamas leader?
  • Who was Hazrat Ubaidah?
  • Is Gaza Palestine or Israel
  • Who is buried in Masjid Al Aqsa?
  • Who owns Al Aqsa Mosque?
  • What is inside Masjid Al Aqsa?
  • Can Jews visit Al-Aqsa?

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.