فلسطین کی دوسری بڑی مزاحمتی قوت" القدس بر گیڈ"۔
The second major resistance force of Palestine "Al-Quds Al-GAID"
Abu Hamza |
فلسطین کی دوسری بڑی مزاحمتی قوت" القدس بر گیڈ"۔
حماس فلسطینیوں کی بڑی اور متحرک مزاحمتی قوت ہے جو حالیہ جنگ میں قابض صیہونیوں سے نبردآزما ہے حماس کے ساتھ جو مزاحمتی قوت اس جنگ میں شریک ہے وہ سرایا القدس یعنی القدس برگیڈ ہے جس کے تر جمان ابو حمزہ ہیں
The second major resistance force of Palestine is "Quds Bar Gad".
Hamas is the largest and most active resistance force of the Palestinians, which is fighting against the occupying Zionists in the recent war.
القدس برگیڈ ہے کیا اور یہ کس کا حصہ ہے؟
What is al-Quds Brigade |
What is al-Quds Brigade and who is it a part of?
القدس برگیڈ " فلسطین اسلامک جہاد"(PIJ)ملٹری ونگ ہے جو غزہ کی پٹی میں حماس کے بعد دوسرا متحرک عسکری گروہ ہے 1981 میں فتحی شقاقی اور عبد العزیزعودہ نے غزہ میں فلسطین اسلامی جہادPIJ کی بنیادرکھی۔القدس برگیڈغزہ اور مغربی کنارے اوربلخصوص جنین میں متحرک ہے
غزہ میں القدس برگیڈ کے بهاء أبو العطا اور انکی بیوی کو 12نومبر2019 میں صیہونیوں نے ٹارگٹ کلنگ میں شہید کردیاتھا۔
Al-Quds Brigade is the military wing of the "Palestinian Islamic Jihad" (PIJ) which is the second most active militant group in the Gaza Strip after Hamas. In 1981, Fathi Shaqaqi and Abdulaziz Ouda founded the Palestine Islamic Jihad PIJ in Gaza. is active
In Gaza, Baha Abu al-Ata and his wife were martyred by the Zionists in a targeted killing on November 12, 2019.
القدس برگیڈ غزہ کی پٹی،مغربی کنارے اور جنوبی لبنان میں متحرک ہےالقدس برگیڈ میں مجاہدین کی تعداد15000سے زیادہ ہےیہ بات قابل زکر ہے کہ ارض مقدس فلسطین میں یروشلم کو القدس (پاک جگہ)کہا جاتا ہے اور اسی شہر کی مناسبت سے اس برگیڈ کا نام رکھا گیا ہے القدس کی موجد فلسطین اسلامک جہاد تحریک کا مقصد ایک ایسی اسلامی ریاست بنانا ہے جہاں فلسطینی آباد ہوں جو انکا قانونی حق ہے ایسی ریاست جس کی حدود وہی ہوں جو 1948میں برطانوی مینڈیٹ سے پہلے تھیں PIJ کسی بھی قسم کے سیاسی عمل یا کسی ایسے معاہدے جس میں فلسطینیوں کی جگہ اسرائیلی آبادکاری کی بات کی گئی ہو مکمل نفی کرتی ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی جگہ سے نکال کر اسرائیلی آباد کر دیئے جائیں PIJ کو مالی معاونت ایران اور شام جیسے مسلم برادر کرتے ہیں
Al-Quds Brigade is active in the Gaza Strip, West Bank, and South Lebanon. The number of Mujahideen in the Al-Quds Brigade is more than 15,000. The objective of the Palestinian Islamic Jihad movement is to create an Islamic state in which the Palestinians live, which is their legal right, a state with the same borders as before the British Mandate in 1948. An agreement that calls for Israeli settlement in place of Palestinians completely negates the idea of displacing Palestinians and replacing them with Israeli settlements. The PIJ is financed by Muslim brothers like Iran and Syria.
زیاد النخالہ |
زیاد النخالہ = زیاد النخالہ 1953 میں غزہ کے علاقے خان یونس میں پیدا ہوئے آپکے والد 1956 میں سویز تنازع کے دوران قتل کردیے گئے ۔زیاد پہلی دفعہ 1971 میں عرب لبریشن فورس میں شامل ہونے کی وجہ سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوئے اور آپ کو تاحیات قید کی سزا سنادی گی لیکن 1985 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے والے قیدیوں کے تبادلے میں جس میں 3 اسرائیلی فوجیوں کے بدلے 1150 فلسطینی رہا کیے گئے ان میں زیاد بھی شامل تھے
Ziad al-Nakhla = Ziad al-Nakhla was born in Khan Yunis, Gaza in 1953. His father was killed during the Suez conflict in 1956. Ziad was arrested for the first time in 1971 by the Israeli army for joining the Arab Liberation Force. Ziyad was sentenced to life in prison, but Ziyad was included in a 1985 prisoner swap with Israel in which 1,150 Palestinians were released in exchange for three Israeli soldiers.
جو 14سال قید کاٹ کر رہا ہوئے تھے اپنی رہائی کے بعد زیاد نے بی آئی جے کے عسکری ونگ کو مضبوط کیا 1988 میں اسرائیل کے خلاف پہلی انتفادض میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کرکے دیگر رہنماؤں کے ساتھ لبنان کی طرف جلاوطن کر دیاگیا ۔ 1995 میں اسرائیل کی جانب سے شقاقی کے قتل کے بعد رمضان شلہ کو بی آئی جے کی قیادت کے کیے منتحب کر لیا 2018 میں رمضان شلہ کو فالج ہو گیا اور زیاد نخلہ کو نیا لیڈر منتحب کر لیا گیا
After serving 14 years in prison, Ziyad strengthened the military wing of the BIJ. After the assassination of Shaqaqi by Israel in 1995, Ramzan Shala was appointed as the leader of the BIJ. In 2018, Ramzan Shala suffered a stroke and Ziyad Nakhla was appointed as the new leader.
تحریک کے رہنماؤں کا سیاسی قتل
Political assassination of movement leaders
1 مارچ 2006 کو فلسطین اسلامی جہاد کے ابوالولیدالدحدوح کو بم یا میزائل سے شہید کر دیاگیا 30 اگست 2006 کومغربی کنارہ کے کمانڈر حسام جرادات کو اسرائیلی انڈرکور ایجنٹس نے مقبوضہ جنین میں گولی مار کر شہید کر دیا 12 نومبر 2019 میں فلسطین اسلامی جہاد کی ملٹری ونگ کے کمانڈر بهاء أبو العطا کو غزہ کی پٹی میں شہید کر دیا گیااور ٹھیک اسی وقت پی آئی جے کے سیئینر کمانڈر اکرام العجوری کو شام کے شہر دمشق میں ٹارگٹ کیا گیا حملے میں اکرام خود تو بچ گئے لیکن انکا بیٹا اور بیٹی حملے میں شہید ہوگئے۔
On March 1, 2006, Abul Walid al-Dahdouh of Palestine Islamic Jihad was martyred by a bomb or missile. On August 30, 2006, West Bank commander Hossam Jaradat was shot and martyred by Israeli undercover agents in occupied Jenin. On November 12, 2019, the military wing of Palestine Islamic Jihad. Commander Baha Abul Atta was martyred in the Gaza Strip and at the same time PIJ senior commander Ikram al-Ajuri was targeted in the Syrian city of Damascus. Ikram survived the attack but his son and daughter were martyred in the attack.
مئی 2023 میں اسرائیلی فضائی حملے میں جہاد شاکر الغنام(القدس برگیڈ کی ملٹری ونگ کے سکیرٹری)،خلیل صالح البہطینی(شمالی علاقے کے کمانڈر )،طارق محمد عزالدین(عسکری قیادت کے اہم سپہ سالاروں میں سے ایک)کو شہید کر دیا گیاالجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے اکرام العجوری نے بتایا" کہ وہ ایک جگہ نہیں رہتے بلکہ سفرمیں رہتے ہیں شام میں حملے کے متعلق بھی اسرائیلی حملہ آوروں کی تیسری پارٹی نے مدد کی حملہ آور اچھے سے جانتے تھے کہ میں کس وقت گھر پر ہونگا اور انہوں نے وقت پر ہی حملہ کیا"۔
In May 2023, an Israeli airstrike killed Jihad Shakir al-Ghanam (Secretary of the military wing of Al-Quds Brigade), Khalil Saleh al-Bahtini (Commander of the Northern Region), Tariq Muhammad Izzuddin (one of the main commanders of the military leadership) Al Jazeera While giving an interview, Ikram Al-Ajuri said, "He does not live in one place but travels. Regarding the attack in Syria, the third party of the Israeli attackers helped the attackers. attacked".
فلسطین اسلامی جہاد( PIJ)عسکری ونگ
Palestine Islamic Jihad (PIJ) military wing
حماس کے بعد پی آئی جے کے پاس دوسری بڑی عسکری قوت ہے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انکے جنگجوؤں کی تعداد 15000 کے قریب ہے پی آئی جے کے عسکری ونگ کا نام القدس برگیڈ ہے 1992 میں القدس برگیڈ کو قائم کیا گیا تھا القدس برگیڈ کا مقصد اسرائیلیوں سے لڑنا اور یہودیوں کے قبضے کو ختم کرنا ہے "تحریک کے رہنما شالہ نے 1998 میں کہا کہ میں نے غزہ کے ایسے پرھے لکھے نوجوانوں کو بھرتی کیا ہے جو اسرائیلی جارحیت اور ظلم وستم کے خلاف لڑنا چاہتے تھے
After Hamas, PIJ has the second largest military force, according to international media reports, the number of their fighters is around 15,000. The name of PIJ's military wing is Al-Quds Brigade. The goal is to fight the Israelis and end the occupation of the Jews.
" القدس برگیڈ عام طور پر صہیونیوں کے خلاف انفرادی طور پر آپریشن کرتاہے لیکن حالیہ طوفان الاقصی آپریشن میں حماس کے ساتھ شریک ہے القدس برگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ ہیں کتائب القسام برگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی طرح ابو حمزہ کی پہچان بھی مخفی ہے" ابو حمزہ نے حالیہ آپریشن میں اپنے خطاب میں صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارا مقابلہ ایسی قوم سے ہے جنہیں موت اتنی ہی عزیز ہے جتنی کہ تمہیں زندگی عزیز ہے"
Al-Quds Brigade usually conducts individual operations against the Zionists, but it participated with Hamas in the recent Al-Aqsa operation. Al-Quds Brigade spokesman is Abu Hamza. Abu Hamza's identity is also a secret, just like Kataib al-Qassam Brigade spokesman Abu Obaidah Addressing the Zionists in his address in the recent operation, he said that you are facing a people who love death as much as you love life.
حماس کی طرح پی آئی جے کوئی سیاسی جماعت نہیں پی آئی جے کا کوئی سیاسی حلقہ نہیں اور نہ یہ جما عت حماس کی طرح فلاحی کام جیسے کہ سکولوں اور اہسپتالوں کی تعمیر ،سڑکوں اور پلوں کی تعمیر ومرمت وغیرہ میں حصہ نہیں لیتی کیوں کہ حماس غزہ پر حکومت کرتی ہے جبکہ یہ جماعت سیاسی معاملات میں حصہ نہیں لیتی 1993 میں ہونے والے اوسلو امن معاہدے کو حماس اور پی آئی جے دونوں نے مستردکر دیا تھا پی آئی جے صیہویوں کے خلاف آپریشنز میں مصروف رہتی ہے 2000سے لیکر2005تک دوسرے انتفادض میں پی آئی جے نے اسرائیلی فوجوں کو اپناہدف بنایا طوفان الاقصی میں بھی القدس برگیڈ نے 30 سے زائد اسرائیلیوں کو خراست میں لینے کا دعوی کیا طوفان الاقصی میں القدس برگیڈ کے مجاہدوں نے کئی اسرائیلی مارکاوا ٹینک تباہ کیے طوفان الاقصی کے دوران کئی مجاہدوں نے جام شہادت نوش کیا۔
Like Hamas, PIJ is not a political party, PIJ does not have a political constituency, nor does it participate in welfare work like Hamas, such as the construction of schools and hospitals and, the construction and repair of roads and bridges, because Hamas governs Gaza while the party does not participate in political affairs. The 1993 Oslo Peace Accords were rejected by both Hamas and the PIJ. In the second intifada from 2000 to 2005, the PIJ targeted the Israeli forces. In the Al-Aqsa Storm, the Al-Quds Brigade claimed to have captured more than 30 Israelis. Many Mujahideen were martyred.
فلسطین اسلامی جہاد کے ایران کے ساتھ تعلقات
Palestine Islamic Jihad's Relations with Iran
تحریک کے بانی ایرانی لیڈر خمینی سے متاثرتھے تحریک کے رہنما شقاقی کے مطابق1987 میں ایران نے تنظیم کو فنڈز جاری کرنا شروع کیے جب 1988 میں رہنماؤں کو جلاوطن کیا گیا تو یہ تعلقات مزید گہرے ہو گئے 1991 میں ایران نے حماس،پی آئی جےاور دیگر گروپوں کی ایک کانفرنس میں میزبانی کی بین الاقوامی کمیٹی برائے حمایت فلسطینی انتفادہ۔ تہران نے اسی سال میڈرڈ امن کانفرنس کامقابلہ کرنے کی کوشش کی تاکہ تنازعہ فلسطین کو حل کیا جائے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہونے والے دوسرے انتفادہ میں بھی ایران نے مالی امداد کی 2012 میں پی آئی جے کے ترجمان داءود شہاب نے کہا
یہ کوئی راز نہیں ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ فلسطینی مذاحمت کو کی جانے والی فوجی مدد اے سے زیڈ گولی سے راکٹ تک ۔اسلامی جمہوریہ ایران کی مدد ہے
According to Shaghaqi, the leader of the movement, who was influenced by the founder of the movement, Iranian leader Khomeini, in 1987, Iran began to release funds to the organization. When the leaders were exiled in 1988, this relationship deepened. A conference hosted by the International Committee in Support of the Palestinian Intifada. Tehran tried to contest the Madrid Peace Conference in the same year to resolve the Palestinian conflict. Iran also financed the second intifada against Israeli aggression. They say that the military support given to the Palestinian resistance from A to Z from bullets to rockets is the support of the Islamic Republic of Iran.
اسرائیلی میڈیا کے مطابق 2018میں یہ امداد$ 30 ملین ہوگئی مئی 2021میں رمیزالحبی نے اسرائیل جھڑپوں کے دوران کہا کہ"مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہےکہ تل ابیب کو نشانہ بنانے کے لیے جو راکٹ استعمال کیے جاتے ہیں ان میں پر ایرانی دستخط موجود ہیں
اکتوبر 2023 میں ایرانی قیادت نے حماس کی قیادت میں طوفان الاقصی میںپی پی آئی جے کی شمولیت کو سراہا
According to Israeli media, this aid increased to $30 million in 2018. In May 2021, Ramiz al-Habi said during the Israeli clashes, "I am proud to say that the rockets used to target Tel Aviv have an Iranian signature on them."
In October 2023, the Iranian leadership praised the involvement of the PPIJ in the Al-Aqsa storm under the leadership of Hamas.
2018 میں ایرانی لیڈر آیت اللہ خامنائی نےکہا کہ
In 2018, Iranian leader Ayatollah Khamenei said that
"السلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے فلسطینی قوم اور دیگر مظلوم قوموں کی حمایت کرنا باعث رحمت ہے السلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں صیہونی حکومت کے خلاف کھڑی مزاحمتی قوتوں کو مضبوط کیا ہے یہ اس وقت ہے جب دشمنوں نے عراق اورشام میں داعش اور النصرہ مخاز جیسے نقصان دہ عناصر پیدا کیے اسلامی جمہوریہ نے مغربی ایشیائی خطے میں مزاحمتی قوتوں کی حمایت کی یہ فلسطینی قوم کے دفاع اور خطے کے ممالک کی آزادی کے مترادف ہے"
"On behalf of the Islamic Republic of Iran, the Palestinian people and other oppressed peoples
Support is a mercy. The Islamic Republic of Iran has strengthened the resistance forces against the Zionist regime in the region. This support of the forces is equivalent to the defense of the Palestinian nation and the freedom of the countries of the region."
طوفان القص
TORNAD Al-QAS
7اکتوبر کو صیہونی جارحیت اور مظالم کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن میں القدس برگیڈ حماس کے دست راست کام کر رہا ہے آپریشن کے دوران القدس برگیڈ نے 30 سے زائد قیدیوں کا دعوی کیا۔ فلسطینی اسلامی جہاد کے سربراہ زیاد النخالہ نے 8 اکتوبر 2023 کو ایک ٹیلی ویژن تقریر میں کہا "غزہ میں قید فوجیوں اور آباد کاروں سمیت قیدیوں کی تعداد دسیوں میں ہے، اور میں یہ بھی کہہ سکتا ہوں کہ وہ اس تعداد سے کہیں زیادہ ہیں۔ اسلامی جہاد کے پاس اس وقت دشمن کے 30 سے زیادہ قیدی ہیں۔ "دشمن کی کابینہ کو اس حقیقت کے سامنے سر تسلیم خم کر دینا چاہیے اور اپنی زیادہ قوتوں کو اسیر ہونے یا مارے جانے سے روکنے کا مختصر ترین طریقہ شکست تسلیم کرنا ہے۔" 24 نومبر سے 30نومبر تک ہونیوالی عارضی جنگ بندی کے دوران القدس برگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ نے کہا کہ "وہ جنگ میں سفید جھنڈا ہرگز نہیں لہرائیں گے ہم لڑیں گے"1 دسمبر سے اسرائیل نے وحشینانہ بمباری پھر سے شروع کر دی جو اب تک جاری ہے
Al-Quds Brigade is working directly with Hamas in the operation against Zionist aggression and atrocities that started on October 7. During the operation, the Al-Quds Brigade claimed more than 30 prisoners. The head of the Palestinian Islamic Jihad, Ziad al-Nakhlah, said in a televised speech on October 8, 2023,
The number of prisoners in Gaza, including soldiers and settlers, is in the tens, and I'd say many more. Islamic Jihad currently has more than 30 enemy prisoners. "The enemy's cabinet must submit to this fact, and the shortest way to prevent more of their forces from being captured or killed is to admit defeat." During the temporary ceasefire from November 24 to November 30, Abu Hamza, the spokesman for the Al-Quds Brigade, said, "They will never wave the white flag in war, we will fight."
Tags
- #brigade al-quds,
- #al-quds brigade,
- #al-quds brigades,
- #brigade al quds,
- #al quds brigade,
- #brigade al qassam,
- #al-quds brigade release new video,
- al qassam brigades,
- #prajurit al-quds,
- #al-quds brigade shot down israel's drone in gaza,
- #al quds brigades,
- #alquds,
- #al quds brigade tunnel,
- #al quds brigade new video,
- #al quds brigade palestine,
- #al-qassam brigades,
- #al quds brigade palestine video,
- #brigade martir al aqsa,
- #ezzedine al-qassam brigades
- Al-Quds Brigades
- Al-Quds Brigades claims killing and injuring Israeli soldiers in Gaza City operation
- Al-Quds Brigades (AQB) – Islamic Jihad | ECFR
- Quds Force
- Where is the Al Quds brigade?
- What are the brigades of Palestine?
- What is Al Quds in Arabic?
- Is Jerusalem in Gaza?